Monday, 15 April 2024

نکاح کے متعلق۔

 نکاح منعقد ہونے کے لیے دو گواہوں کی موجودگی میں باقاعدہ ایجاب و قبول کرنا ضروری ہے،ورنہ نکاح نہیں ہوتا،لہذا صورتِ مسئولہ میں باقاعدہ ایجاب و قبول کیے بغیر صرف نکاح نامہ پر دستخظ کرنے سے نکاح نہیں ہوا،صرف دستخط کر دینا ایجاب و قبول کے قائم مقام نہیں ہوسکتا۔ (، کتاب النکاح۔ امداد الفتاویٰ، جلد دوم، کتاب النکاح، زیرِ عنوان: محض تحریری ایجاب وقبول سے نکاح نہ ہونا اور جواز کی شرط، ص:257۔) واضح رہے کہ اگر شرعی گواہوں کی موجودگی میں باقاعدہ ایجاب وقبول کرکے کاغذات پر دستخط کیے جائیں تو نکاح منعقد ہو جائے گا، اگر چہ خطبہ نکاح نہ پڑ گیا ہو، لیکن اس صورت میں خطبہ نکاح کی تقریب رونمائی نہیں ہوگی۔محض نکاح نامہ رجسٹرڈ نہ ہونے سے نکاح مشکوک نہیں ہو جاتا بلکہ زبانی طور پر بھی کیا گیا نکاح موثر ہوتا ہے۔

NLR 87 SD 547


No comments:

China Police Station

 چین کے شہر ہانزو (Hangzhou) کی آبادی دو کروڑ دس لاکھ ہے، یہ دنیا کا پہلا اسمارٹ پولیسنگ شہر ہے، حکومت نے شہر میں چالیس ہزار اسمارٹ کیمرے لگ...